جمعہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2025 

بھار ت سر حد پر بلا اشتعال فائر نگ کیوں کررہاہے؟،سابق وزیر خارجہ کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

بھار ت سر حد پر بلا اشتعال فائر نگ کیوں کررہاہے؟،سابق وزیر خارجہ کا حیرت انگیزانکشاف

لاہور(آئی این پی) سابق وزیر خارجہ خورشید محمودقصوری نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ نہ ہونے سے ملک کو بہت نقصان ہو رہا ہے ‘یو پی بھار ت میں انتخابات کی وجہ سے نر یندرمودی سر حد پر بلا اشتعال فائر نگ اور پاکستان کیخلاف مہم چلا رہا ہے ‘چین بعد میں آزاد ہو کر60کروڑ… Continue 23reading بھار ت سر حد پر بلا اشتعال فائر نگ کیوں کررہاہے؟،سابق وزیر خارجہ کا حیرت انگیزانکشاف

سعودی عرب میں پہلی نابینا خاتون وکیل کو لائسنس جاری

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

سعودی عرب میں پہلی نابینا خاتون وکیل کو لائسنس جاری

ریاض(این این آئی) سعودی عرب میں چوبیس سالہ نابینا خاتون لیلیٰ الکوبی نے اپنی معذوری کو ترقی کی راہ میں آڑے نہیں دیا ہے اور وہ درپیش چیلنجز کا مقابلہ کرتے ہوئے مملکت کی پہلی نابینا خاتون وکیل بن گئی ہیں۔سعودی عرب میں اس وقت کل ایک سو دو رجسٹر خواتین وکلاءہیں۔بصارت سے محروم لیلیٰ… Continue 23reading سعودی عرب میں پہلی نابینا خاتون وکیل کو لائسنس جاری

مکہ مکرمہ کی طرف میزائل حملہ،پاکستان نے اہم قدم اُٹھالیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

مکہ مکرمہ کی طرف میزائل حملہ،پاکستان نے اہم قدم اُٹھالیا

اسلا م آباد(آئی این پی)سینیٹ نے 27 اکتوبر 2016ء کو مکہ مکرمہ کی طرف میزائل فائر کرنے کے خلاف مذمتی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی ۔ قرار داد کے تحت مکہ مکرمہ کی جانب سے میزائل فائر کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے او آئی سی اور سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا کہ… Continue 23reading مکہ مکرمہ کی طرف میزائل حملہ،پاکستان نے اہم قدم اُٹھالیا

چین میانمر(برما) کے مسلمانوں کو بچانے کیلئے میدان میں آگیا،قابل تحسین اقدام

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

چین میانمر(برما) کے مسلمانوں کو بچانے کیلئے میدان میں آگیا،قابل تحسین اقدام

ہے فی دا(آ ئی این پی) چین نے میا نمر کے سر حدی علا قو ں میں نسلی فسا دات سے جا ن بچا کر سر حد پر پہنچنے وا لے 3000مہا جر ین کو عا رضی پنا ہ گا ہوں میں منتقل کر دیا، میا نمر میں مو جود چیی سفیر پھان شو ئے… Continue 23reading چین میانمر(برما) کے مسلمانوں کو بچانے کیلئے میدان میں آگیا،قابل تحسین اقدام

ٹرمپ دور میں ملکی قرضے کھربوں ڈالر بڑھنے کا امکان‘ امریکہ معاشی طور پر دیوالیہ ہو سکتا ہے، ماہرین

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

ٹرمپ دور میں ملکی قرضے کھربوں ڈالر بڑھنے کا امکان‘ امریکہ معاشی طور پر دیوالیہ ہو سکتا ہے، ماہرین

واشنگٹن(آن لائن) امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے چار سالہ دور اقتدار میں امریکہ کے قرضے میزائل کی رفتار سے اوپر کی طرف جائیں گے اور دنیا کی معاشی سپریم پاور معاشی طور پر دیوالیہ بھی ہوسکتی ہے۔ ’کارلائل‘ گروپ کے شریک بانی ڈیوڈ روبنچائن کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی… Continue 23reading ٹرمپ دور میں ملکی قرضے کھربوں ڈالر بڑھنے کا امکان‘ امریکہ معاشی طور پر دیوالیہ ہو سکتا ہے، ماہرین

لیبیا ، بندر کے طالبات کو چھڑنے پرجنگ چھڑ گئی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

لیبیا ، بندر کے طالبات کو چھڑنے پرجنگ چھڑ گئی

لیبیا(آئی این پی )لیبیا میں بندر کی وجہ سے شروع ہونے والے مسلح تصادم میں 20 افرادہلاک اور 50 افراد زخمی ہو گے غیر ملکی میڈیا کے مطابق لیبیا میں ایک بندر کے حملے کی وجہ سے دو قبائل کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔… Continue 23reading لیبیا ، بندر کے طالبات کو چھڑنے پرجنگ چھڑ گئی

سعودی عرب،خانہ کعبہ کی توہین،بھارتی شہری گرفتار

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

سعودی عرب،خانہ کعبہ کی توہین،بھارتی شہری گرفتار

ریاض(آئی این پی )سعودی دارالحکومت ریاض میں سکیورٹی حکام نے ایک بھارتی شہری کو توہین کعبہ کرنے پر گرفتار کر لیا۔ منگل کو عرب میڈیا کے مطابق ہندوستانی شہری نے فیس بک پر خانہ کعبہ کے بارے میں نازیبا جملے لکھے تھے۔ 40سالہ بھارتی شہری زراعت کے شعبے سے وابستہ تھا۔ملزم نے خانہ کعبہ کی… Continue 23reading سعودی عرب،خانہ کعبہ کی توہین،بھارتی شہری گرفتار

وائٹ ہاؤس آمد کے پہلے ہی دن یہ کام کردوں گا،ٹرمپ کے اعلان نے ہلچل مچادی

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

وائٹ ہاؤس آمد کے پہلے ہی دن یہ کام کردوں گا،ٹرمپ کے اعلان نے ہلچل مچادی

واشنگٹن (آئی این پی )وائٹ ہاؤس آمد کے پہلے ہی دن یہ کام کردوں گا،ٹرمپ کے اعلان نے ہلچل مچادی،نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں ان کی آمد کے پہلے دن ہی امریکہ بحرالکاہل کے تجارتی معاہدے کی رکنیت چھوڑ دے گا،امریکہ میں توانائی کی پیداوار پر عائد پابندیاں… Continue 23reading وائٹ ہاؤس آمد کے پہلے ہی دن یہ کام کردوں گا،ٹرمپ کے اعلان نے ہلچل مچادی

کشمیر کی آزادی کے ترانے پر تنازع شروع ہو گیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2016

کشمیر کی آزادی کے ترانے پر تنازع شروع ہو گیا

لندن(آئی این پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور کشمیر کی تحریک آزادی سے متعلق حال ہی میں پاکستان میں ریلیز’’ترانہ آزادی کشمیر‘‘ پر تنازع شروع ہو گیا۔یہ ترانہ معروف جہادی کمانڈربرہان وانی کو وقف کیا گیاہے۔ ترانے میں کشمیر پر پاکستان کے دعوے پر زور دیا گیا ہے۔اس کے پروڈیوسر عمر احسن نے بی بی… Continue 23reading کشمیر کی آزادی کے ترانے پر تنازع شروع ہو گیا