امریکہ پر روس کے حملے کا خطرہ امریکہ نے بھی تیاری کر لی !!
نیویارک( آن لائن ) سابق سوویت ریاستوں میں ممکنہ روسی حملے کے خطرے کے پیش نظر امریکا نے ان ممالک میں اپنے فوجی تعینات کردیے۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالٹک ممالک لتھوانیا،اسٹونیا اورلیٹویا میں روس کے ممکنہ حملوں کے پیش نظر امریکا نے وہاں اپنی اسپیشل ا?پریشنز فورسز تعینات کردی ہیں۔امریکی اخبار کی رپورٹ… Continue 23reading امریکہ پر روس کے حملے کا خطرہ امریکہ نے بھی تیاری کر لی !!











































