ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

ٹرمپ کس مرض کاشکارہیں ،ماہرین نے صدراوباماکوخط لکھ دیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2016 |

واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکی یونیورسٹیوں کے معروف ماہرین نفسیات صدر باراک اوباما کو خط لکھ کر نومنتخب صدر ٹرمپ کی ذہنی حالت کی درستی پر تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔

ہاورڈ میڈیکل سکول کے ایک اور امریکی یونیورسٹیوں سے وابستہ رہنے والے دیگر دو ڈاکٹروں نے اپنے لیٹر میں اوباما کو سفارش کی کہ 20جنوری کو صدر کا عہدہ سنبھالنے سے قبل ٹرمپ کا مکمل میڈیکل اور نیورو تجزیہ کیا جائے۔ ہاورڈ میڈیکل سکول کے نفسیات کے پروفیسرجیو ڈتھ ہرمن، کیلیفورنیا یونیورسٹی سے وابستہ رہنے والے نانیتے گارٹریل اور ڈی موسباکر نے کہا پیشہ ورانہ معیارات ہمیںعوامی شہرت کے شخص کی تشخیص کرنے کی اجازت نہیں دیتے تاہم ٹرمپ کے حوالے سے ذہنی فٹنس پر سوالات اٹھا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…