پاک فوج کا خو ف ۔۔۔ بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی
سرینگر(آئی این پی)سرینگرکے مرکزی علاقہ لالچوک میں مزید ایک بھارتی فورسز اہلکار نے خوف اور تناؤ کے عالم میں خود کو گولی سے اڑا دیا۔گزشتہ شب دریائے جہلم کے کنارے پر واقع جنرل پوسٹ آفس میں اچانک گولی چلنے کی آواز سنائی دی۔معلوم ہواکہ ایک فورسز اہلکار نے اپنی ہی سروس رائفل سے خود پر… Continue 23reading پاک فوج کا خو ف ۔۔۔ بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی