ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

ملکہ برطانیہ نے عہدہ چھوڑ دیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2016 |

لندن( آن لائن ) ملکہ ایلزیبتھ نے ومبلڈن کے نگراں آل انگلینڈ لان ٹینس کلب سے بطور پیٹرن اپنا کردار ختم کرلیا۔برطانوی ملکہ ایلزیبتھ نے ومبلڈن کے نگراں آل انگلینڈ لان ٹینس کلب سے بطور پیٹرن اپنا کردار ختم کرلیا، انھوں نے 64 برس تک ملکی ٹینس کلب کے پیٹرن کا کردار نبھایا، 1977 میں ہوم فیورٹ ورجینیا ویڈ نے ملکہ کے ہاتھوں ومبلڈن شیلڈ وصول کی تھی،اس کے بعد 2010 میں اینڈی مرے نے دوبارہ ہوم چیمپئن بننے کا اعزاز پایا. دوسری جانب بکھنگھم پیلس نے بھی کوئن کے لان ٹینس ایسوسی ایشن اور رگبی فٹبال یونین کے بطور پیٹرن الگ ہونے کی تصدیق کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…