پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

نئے ڈی جی آئی ایس پی آر کاعہدہ سنبھالنے سے قبل ایسااقدام کہ سب کےدل جیت لئے

datetime 20  دسمبر‬‮  2016 |

سوات(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایس پی آر کے نامزد سربراہ اورجنرل آفیسرکمانڈنگ مالاکنڈڈویثرن میجرجنرل آصف غفورکے اعزازمیں‌الوداعی تقریب کاانعقاد کیاگیا۔میجرجنرل آصف غفورنے اس موقع پریتیم بچوں کے اسکول کو دوگاڑیاں بھی دیں۔

ایک نجی ٹی وی کے مطابق جنرل آفیسرکمانڈنگ مالاکنڈڈویثرن میجرجنرل آصف غفورنے سوات میں اپنے اعزازمیں الوداعی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نامزدڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفورنے کہا کہ امن قائم رکھناسب کی ذمہ داری ہے۔سوات کے عوام کی محبت کوکبھی نہیں بھلاسکوں گا۔میجرجنرل آصف غفورآئی ایس پی آرمیں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…