پیر‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2025 

بنگلہ دیش،روہنگیا مسلمانوں کی شہادتوں کیخلاف مارچ پولیس نے روکدیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ (مانیٹرنگ دیسک) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں اسلامی پارٹی کے ہزاروں کارکنوں نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف کریک ڈائون اور شہادتوں کے خلاف مارچ کا اہتمام کیا

ایک امریکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مار چ کے شرکاءنے سرحد تک جانا تھا لیکن پولیس نے بزور طاقت روک دیا۔ اسلامی اندولن بنگلہ دیش پارٹی کے 6 ہزار کارکن بیت المکرم نیشنل مسجد کے سامنے جمع ہوئے تھے۔ منتظمین نے کہا پولیس نے متعدد افراد پکڑ لئے ہیں۔ ترجمان عتیق الرحمن نے کہا ہم اس اقدام کی مذمت کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



بل فائیٹنگ


مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…