جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

ایک اور طیارہ گر کر تباہ ، 27افراد ہلاک ، متعدد زخمی

datetime 19  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو (آن لائن)روسی وزارت دفاع کا طیارہ سائیبر یا میں گر کر تباہ ہو گیا، 27افراد ہلاک اور 12زخمی ہو گئے ۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق روسی وزارت دفاع کا طیارہ آئی ایل18سائیبریا کے علاقے یاکوشیا میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 27افراد ہلاک ہو گئے ،طیارے میںکل 39افراد موجود تھے جن میں سے 32مسافر اور 7کریو ممبر تھے ۔بتا یا جا رہا ہے کہ جہاں حادثہ پیش آیا اس علاقے میں موسم کی صورتحال خراب تھی ۔
روس کی ہنگامی وزارت کی جانب سے حادثے کی جگہ پر تین ایم آئی ایٹ ہیلی کاپٹرز امدادی سرگرمیوں کے لیے روانہ کردئیے گئے ۔طیارہ شیڈول پرواز پر روس کے علاقے کنسک سے روانہ ہو ا جس نے ٹسکی جانا تھا لیکن اپنی منزل پر پہنچنے سے 30کلو میٹر پہلے ہی طیارے کو حادثہ پیش آگیا ۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…