اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

اہم اسلامی ملک میں اسامہ بن لادن کے بیٹے کی آمد،حیرت انگیزانکشاف

datetime 18  دسمبر‬‮  2016 |

قاہرہ(این این آئی)مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں بین الاقوامی ہوائی اڈے کے حکام نے القاعدہ کے مقتول سربراہ اسامہ بن لادن کے ایک بیٹے (حمزہ) کے ملک میں داخلے کی تردید کردی ہے۔

مصری میڈیاکے مطابق ایک عہدہ دار کے حوالے سے اطلاع دی گئی کہ اسامہ کا بیٹا قطر کے دارالحکومت دوحہ سے ایک مسافر طیارے کے ذریعے قاہرہ پہنچا تھا مگر اس کو سکیورٹی حکام نے ملک میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی تھی جس کے بعد وہ ہوائی اڈے سے ہی واپس چلا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…