امریکہ کی اہم ترین وزارت ڈونلڈ ٹرمپ کسے نوازنے جارہے ہیں ؟ رپورٹ منظر عام پر آگئی
واشنگٹن(آئی این پی )امر یکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دامادجیرڈکشنر بھی وائٹ ہاوس میں عہدہ لینے کے خواہشمندنکلے ،نومنتخب صدرپارٹی حریفوں کوبھی قریب لانے میں مصروف،مٹ رومنی کووزارت خارجہ دیے جانے کاامکان ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر ان دنوں وکیلوں سے مشاورت… Continue 23reading امریکہ کی اہم ترین وزارت ڈونلڈ ٹرمپ کسے نوازنے جارہے ہیں ؟ رپورٹ منظر عام پر آگئی