ٹوکیو(آئی این پی )ایک شخص 16گھنٹے سمندر کے بیچ میں پھنسا رہا ؟ جب اسے بچایا گیا تو اس کی حالت کیسی تھی ؟ ,آسٹریلیا میں بیچ سمندر پھنس جانے والا جاپانی سرفر کو بچا لیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک جاپانی سیاح کو، جو 16 گھنٹے تک آسٹریلوی علاقے میں بیچ سمندر ایک سرف بوٹ پر موجود رہا کو بچا لیا گیا ہے۔ یہ 37 سالہ جاپانی شہری بلی بیچ پر سرفنگ کرتے ہوئے چھ کلومیٹر سمندر کے اندر پہنچ گیا تھا لیکن لہریں بلند ہونے کی و جہ سے واپس نہیں آ سکا تھا۔
حکام کے مطابق اس سیاح نے ساحل پر پہنچنے کے لیے ہاتھ پیر مارے مگر چھ گھنٹے تک مسلسل کوشش کرنے کے بعد تھکن سے چور ہو گیا۔ حکام کے مطابق اس کے قریب سے ایک کشتی گزری، جس کی وجہ سے معلوم ہوا کہ وہ سمندر میں ہے اور یوں اسے بچایا جا سکا۔
ایک شخص 16گھنٹے سمندر کے بیچ میں پھنسا رہا ؟ جب اسے بچایا گیا تو اس کی حالت کیسی تھی ؟
15
جنوری 2017
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں