جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیا،کشمیریوں کا خیر مقدم

datetime 14  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر(آئی این پی) سعودی عرب حکومت نے بھارت کے لئے حج کوٹہ میں ساڑھے 35ہزار کا اضافہ کر دیا۔ سابق وزیراعلیٰ اور صدرِ نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بھارت کے حج کوٹا میں اضافہ کرنے پر سعودی حکومت کے حج و عمرہ کے وزیر ڈاکٹر محمد بن صالح طاہر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ حج کوٹا میں 35500عازمین کے اضافہ ایک خوش آئندہ اقدام ہے۔ گزشتہ روز ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ

اضافی کوٹہ سے ہندوستان خصوصاً ریاست جموں وکشمیر کے مسلمانوں کو انتہائی مسرت اور شادمانی ہوئی ہے ،جو گذشتہ کئی برسوں سے حج کیلئے فارم بھرتے تھے لیکن قرعہ اندازی میں اْن کے نام نہیں نکل پاتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ عازمین حج کے کوٹا میں اضافے سے رواں سال انشاء اللہ ایسے تمام خواہشمند عازمین حج کا فریضہ ادا کرسکیں گے جو کئی برسوں سے کوٹا میں کمی کی وجہ سے یہ فریضہ انجام دینے سے محروم رہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…