جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

مس اٹلی کے فائنل میں شریک حسینہ پر تیزاب سے حملہ

datetime 15  جنوری‬‮  2017 |

روم(آن لائن) اطالوی ڈاکٹر تیزاب سے حملے کا نشانہ بننے والی ماضی میں ’مس اٹلی‘ کے مقابلے کے فائنل میں شرکت کرنے والی ایک حسینہ کی بینائی بچانے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اٹھائیس سالہ جیسیکا نوتارو نے اسپتال سے ایک بیان دیتے ہوئے کہا کہ وہ زندہ ہیں اور فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ان کے چہرے پر تیزاب ان کے ایک سابق بوائے فرینڈ نے پھینکا، جو اس وقت پولیس کی تحویل میں ہے۔
3C160FFB00000578-0-image-a-1_1484258019419

3C160FFF00000578-0-image-a-5_1484258047960



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…