’’مجھے کبھی گرفتار نہیں کیا جاسکتا‘‘ داعش کے سربراہ کا خوفناک انکشاف ، ایسی وجہ بتا دی کہ جان کر ہوش اڑ جائینگے
اربیل (این این آئی)داعشی خلیفہ ابوبکر البغدادی کے بستر پر خود کش بیلٹ (جیکٹ) پہن کر سونے کا انکشاف ہوا ہے اورانھیں یقین ہے کہ انھیں کبھی زندہ گرفتار نہیں کیا جاسکتا۔اس لیے وہ خودکش بیلٹ پہنتے ہیں تاکہ اگر انھیں گرفتار کر ہی لیا جاتا ہے تو وہ اس کو دھماکے سے اڑا سکیں۔میڈیارپورٹس… Continue 23reading ’’مجھے کبھی گرفتار نہیں کیا جاسکتا‘‘ داعش کے سربراہ کا خوفناک انکشاف ، ایسی وجہ بتا دی کہ جان کر ہوش اڑ جائینگے