ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

تھریسامے ششدر،یورپی یونین اجلا س میں ’’یونین‘‘کاجھٹکا،برطانیہ کے ساتھ وہ ہوگیا جس کا کبھی سوچا تک نہ ہوگا

datetime 16  دسمبر‬‮  2016 |

برسلز(این این آئی)بریگزیٹ نے برطانیہ کوکہیں کانہ چھوڑا،وزیراعظم تھریسامے تکتی رہ گئیں،یورپی رہنماوں میں سے کسی نے ہاتھ تک نہ ملایا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کو چھوڑنے کی حمایتی برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے کویورپی یونین سربراہ اجلاس میں یورپی رہنما اکیلا چھوڑ گئے۔

برطانوی وزیر اعظم برسلز میں یورپی یونین کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچیں،مگر کسی یورپی یونین رہنما نے ان سے ہاتھ تک نہ ملایا،تھریسا مے اس صورتحال پر حیران و پریشان ہوگئیں ، تاہم بعد میں ان سے سویڈش وزیر اعظم نے ہاتھ ملایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…