پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی مسلمان ایک اور بڑی مشکل میں،سنت رسولؐ پر پابندی لگادی گئی

datetime 16  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ فضائیہ کا عملہ جب تک سروس میں ہے داڑھی نہیں بڑھا سکتا۔جبکہ سکھوں کو داڑھی رکھنے کی اجازت ہے اور انگنت سکھ جوانوں اور افسران نے داڑھی رکھی ہوئی ہے۔ ان افسران میں فوجی سربراہ بھی شامل ہیں ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی عدالت عظمیٰ نے داڑھی بڑھانے کے سلسلے میں فضائیہ سے برطرف کئے گئے مسلم فوجی انصاری ا?فتاب احمد کی اپیل کو مسترد کردیا ۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ ڈیوٹی پر رہتے ہوئے داڑھی بڑھانے کی وجہ سے انصاری ا?فتاب احمد کو بھارتی فضائیہ سے نکال دیا گیا تھا۔

اس کے بعد آفتاب احمد نے پہلے کرناٹک ہائی کورٹ میں اپیل داخل کی تھی اس کے بعد سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا تھا۔اب سپریم کورٹ میں بھی آفتاب احمد کو مایوسی ہاتھ لگی ہے۔عدالت نے اپیل یہ کہتے ہوئے خارج کر دی کہ ایئر فورس میں رہتے ہوئے کوئی بھی جوان داڑھی نہیں رکھ سکتا۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…