ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

خالص ریشم اورسونے سے تیار کردہ دنیا کا مہنگا ترین قالین، قیمت کتنے پاکستانی روپے بنتی ہے جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 15  جنوری‬‮  2017 |

دبئی ( آن لائن ) خالص ریشم اورسونے سے تیار کردہ دنیا کا مہنگا ترین قالین,قیمت کتنے پاکستانی روپے بنتی ہے جان کر حیران رہ جائیں گے .دبئی میں ہونے والے دنیا کے سب سے بڑے شاپنگ فیسٹول میں دنیا کا مہنگا ترین قالین فروخت کے لئے پیش کردیا گیا ہیجسے خالص ریشم اور سونے سے تیار کیا گیاہے۔
یہ قالین تاریخی اعتبا ر سے 25سو سال پرانا ہے جس پرچار اعشاریہ دو کلو گرام سونا استعمال ہوا ہے اور اسکی موجودہ قیمت 50لاکھ درہم ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ تاریخی اعتبار سے اس کو بنانے میں 7سے 8سال لگے اور بنانے کے لئے کم از کم 6افراد نے کام کیا۔ پاکستانی روپوں میں اس قالین کی قیمت تقریباً 14 کروڑ 27 لاکھ اور 31 ہزار روپے بنتے ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…