بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

’’یہ کام فوری طور پر کیا جائے ‘‘ مودی سرکار کو امریکہ سے بڑا حکم آگیا

datetime 15  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)’’یہ کام فوری طور پر کیا جائے ‘‘ مودی سرکار کو امریکہ سے بڑا حکم آگیا.بھارت میں گائے کے گوشت پر ہونے والی ہنگامہ آرائی پر امریکا نے اظہارتشویش کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مودی سرکاراقلیتوں کی حفاظت کو یقینی بنائے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سفیرڈیوڈ سیپراسٹائن نے بھارتی ٹی وی کو انٹرویودیتے ہوئے کہاکہ مودی سرکار کو چاہیے کہ وہ اقلیتی گروہوں کی حفاظت یقینی بنائے ۔انہوں نے کہاکہ بھارت میں گائے کا گوشت کھانے پر ہنگامہ آرائی ایک پریشان کن بات ہے، مذہب کا نام استعمال کرتے ہوئے بہت سی غیر سرکاری تنظیموں کو کام نہ کرنے دینا بھی مناسب بات نہیں ۔
انہوں نے کہا کہ امریکا نے مودی سرکار کو یہ پیغام دیا ہے کہ وہ ملک میں بسنے والی تمام اقلیتوں کی حفاظت کو یقینی بنائے ۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…