جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

’’فریال مخدوم اور عامر کے والدین کے درمیان چپقلش میں نیا موڑ ‘‘ عامر خان کی اہلیہ نے بڑی قسم کھا لی

datetime 17  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) باکسر عامر خان کی اہلیہ فریال مخدوم نے قسم کھاتے ہوئے کہا ہے کہ عامر کے ساتھ جینے مرنے کی قسم نبھائوں گی اور ہم ایک دوسرے کو طلاق دینے کا تصور بھی نہیں کرسکتے ہیں۔فریال کہ کہنا ہے کہ عامرخان کے والد سجادخان نے کہا تھا کہ صورتحال اس طرف جا رہی ہے کہ دونوں کی طلاق ہو سکتی ہے۔ فریال نے سسرالیوں کے رویے کو شاہی خاندان کے لیڈی ڈیانا سے کشیدہ تعلقات جیسا قرار دے دیا ہے۔ادھر برطانوی اخبار کہتا ہے کہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی اہلیہ کی سوشل میڈیا پر ڈالی گئی تصویر سسرالیوں سے جھگڑے کا سبب بنی ہے۔ 25برس کی فریال مخدوم نے اپریل میں تصویر سوشل میڈیا پر ڈالی تھی۔سوشل میڈیا پر پوسٹ تصویر میں فریال مخدوم نے مداحوں سے اپنے رنگے ہوئے بالوں پر تبصرہ مانگا تھا۔ سسرالی فریال کے مختصر لباس پر ناخوش تھے اور گھر میں جھگڑا ہوگیا تھا۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…