ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی خاتون میجر کی پراسرار موت

datetime 17  دسمبر‬‮  2016 |

جموں/نئی دہلی (آئی این پی)مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوج کی خاتون میجر نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کرخودکشی کرلی۔جمعہ کو بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں تعینات انڈین آرمی کی خاتون میجر انیتا کماری نے اپنے ذاتی ہتھیار سے گولی مار کر خود کشی کر لی۔ انیتا کماری نامی یہ خاتون جموں کے ڈسٹرکٹ سامبا میں تعینات تھی۔

رپورٹ کے مطابق خود کشی کا یہ واقعہ 14 اور 15 دسمبر کی درمیانی شب پیش آیا۔ اگلی صبح جب خاتون آفیسر اپنی ڈیوٹی پر نہ پہنچی جبکہ محلے داروں نے اس کا دروازہ توڑا تو آگے خاتون کی لاش پڑی تھی۔ پولیس نے لاش قبضے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی کئی بھارتی فوجی خودکشی کرچکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…