جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

پورایورپ ہمارے ایٹمی میزائلوں کے نشانے پر ہے،دھمکی نے ہلچل مچادی

datetime 18  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیانگ یانگ (این این آئی) شمالی کوریا نے چھوٹے ایٹمی ہتھیاروں کو میزائلوں پر نصب کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی ہے اوردعویٰ کیا ہے کہ اس کے میزائل یورپی ممالک تک پہنچنے کی صلاحیت بھی حاصل کرچکے ہیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کہ سینئر حکام نے مغربی ممالک کے حکام اور میڈیا کو ایک بریفنگ دی جس میں ممتاز امریکی دفاعی تجزیہ کار جوزف ڈنفر کے حوالے سے بتایا گیا کہ شمالی کوریا کے میزائل ناصرف امریکہ کے لئے خطرہ ہیں بلکہ یورپ بھی ان کے نشانے پر ہے۔

جنوبی کوریا کے حکام کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کی حالیہ دفاعی پیشرفت کے بعد نیٹو اتحاد کے تمام ممالک اس کی زد میں آچکے ہیں۔ سینٹ اینڈریوز یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے ایشین سکیورٹی کے ماہر کرس اوجن نے ان انکشافات کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر یہ معلومات درست ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے ممکنہ ایٹمی حملے کا خطرہ بھی موجود ہے۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…