سعودی عرب،خانہ کعبہ کی توہین،بھارتی شہری گرفتار
ریاض(آئی این پی )سعودی دارالحکومت ریاض میں سکیورٹی حکام نے ایک بھارتی شہری کو توہین کعبہ کرنے پر گرفتار کر لیا۔ منگل کو عرب میڈیا کے مطابق ہندوستانی شہری نے فیس بک پر خانہ کعبہ کے بارے میں نازیبا جملے لکھے تھے۔ 40سالہ بھارتی شہری زراعت کے شعبے سے وابستہ تھا۔ملزم نے خانہ کعبہ کی… Continue 23reading سعودی عرب،خانہ کعبہ کی توہین،بھارتی شہری گرفتار