ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

ہمسایہ اسلامی ملک میں عمارت آگ لگنے کے بعد مہندم ، 40جانیں بچانے والے خود ہی نشانہ بن گئے

datetime 20  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کےدارالحکومت تہران میں 17 منزلہ عمارت آگ لگنے بعد منہدم ہوگئی، ایرانی میڈیاکے مطابق حادثے میں 40فائر فائٹرز ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق اوپری منزل میں آگ لگنے کے بعد فوری طور پر عمارت کو خالی کرالیا گیا، جس کے بعد فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف تھے کہ عمارت منہدم ہو گئی۔عمارت کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے، جبکہ ہلاک ہونے والے افراد کی لاشوں کو اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…