جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

روس نے امریکی خفیہ رازفاش کرنے والی اہم شخصیت کوخوشخبری سنادی

datetime 20  جنوری‬‮  2017 |

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سابق امریکی خفیہ اہل کار ایڈورڈ سنوڈن کے رہائشی اجازت نامے میں توسیع کر دی گئی ہے۔ روسی وزارت خارجہ کی ایک ترجمان نے اپنے فیس بک پیغام میں کہا کہ سنوڈن اگلے ’چند برسوں‘ تک روس ہی میں رہیں گے۔ امریکی خفیہ ادارے این ایس اے کی جانب سے مختلف ممالک اور افراد کی جاسوسی سے متعلق لاکھوں دستاویزات ایڈورڈ سنوڈن نے افشا کر دی تھیں اور وہ تب سے روس میں جلاوطنی کی زندگی گزار رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…