پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

ہماری جوان اولاد نہیں ہے اس لیے ان معصوم کیساتھ یہ کام کیا جارہا ہے ؟ شامی والدین نے ایسی وجہ بتا دی کہ جان کر آپ اشکبار ہو جائینگے

datetime 23  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دمشق (آن لائن) شام میں والدین اپنے چھوٹے بچوں کو جہاد اور خودکش حملوں کے لئے تیار کرنے لگے ۔ میڈیا رپورٹ کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ایک شامی ماں کو اپنی سات اور نو سالہ بیٹیوں کو یہ کہتے ہوئے دکھایا گیا ہے کہ آج آپ نے کیا کرنا ہے جس پر اس کی بیٹیاں اسے جواب دیتی ہیں کہ وہ دمشق پر میں اپنے خودکش مشن کو پورا کرنے والی ہیں ۔ ویڈیو میں ایک شخص کو اس والدہ سے پوچھتے دکھایا گیا ہے کہ وہ اپنی بیٹیوں کو اس مشن پر کیوں بھیج رہی ہیں تو والدہ نے جواب دیا کہ جہاد کے لئے ان کے پاس کوئی جوان اولاد نہیں ہے اس لئے ایساکر رہی ہیں کیونکہ جہاد مسلمانوں پر فرض ہے اس موقع پر لڑکیوں کے والد کو بھی یہ کہتے دکھایا گیا ہے کہ ہم لوگوں کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ آپ ایک عظیم مقصد کو پورا کرنے جا رہی ہو ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…