منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

دنیا شام کو بھول چکی، زلزلے کے بعد 5.3 ملین لوگ بے گھر

datetime 11  فروری‬‮  2023

دنیا شام کو بھول چکی، زلزلے کے بعد 5.3 ملین لوگ بے گھر

جنیوا(این این آئی)اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے جمعے کو خبردار کیا ہے کہ تباہ کن زلزلے سے شام میں 5.3 ملین افراد بے گھر ہو سکتے ہیں۔ شام میں بے گھر ہونے والوں میں یہ اضافہ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا جب شام پہلی طویل عرصے… Continue 23reading دنیا شام کو بھول چکی، زلزلے کے بعد 5.3 ملین لوگ بے گھر

شام میں ترک فوج کے حملوں میں 50 پاکستانی مارے گئے،یہ پاکستانی کون تھے؟شناخت سامنے آگئی

datetime 8  مارچ‬‮  2020

شام میں ترک فوج کے حملوں میں 50 پاکستانی مارے گئے،یہ پاکستانی کون تھے؟شناخت سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شام میں جاری ترک فوج کے حملوں میں زینبیون بریگیڈ سے تعلق رکھنے 50 پاکستانی جنگجو مارے گئے جبکہ ایرانی خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہےکہ فاطمیون اور زینبیون بریگیڈز سے تعلق رکھنے والے 21 ارکان حالیہ فوجی کارروائی میں ہلاک ہوئے۔ سعودی اخبار عرب نیوز نے یہ بات پاکستانی حکام کے حو… Continue 23reading شام میں ترک فوج کے حملوں میں 50 پاکستانی مارے گئے،یہ پاکستانی کون تھے؟شناخت سامنے آگئی

بشارالاسد کی خاتون مشیرکا سخت سکیورٹی میں خان شیخون کا اچانک دورہ

datetime 26  اگست‬‮  2019

بشارالاسد کی خاتون مشیرکا سخت سکیورٹی میں خان شیخون کا اچانک دورہ

دمشق(این این آئی)شام کے صدر بشارالاسد کی خاتون مشیرہ برائے اطلاعات بثنیہ شعبان گذشتہ روز اچانک ادلب کے جنوبی علاقے خان شیخون پہنچ گئیں۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے تھے شامی صدر کی مشیرہ کو فوجیوں نے اپنے گھیرے میں لے رکھا تھا۔خیال رہے کہ خان شیخون پر مسلسل چار… Continue 23reading بشارالاسد کی خاتون مشیرکا سخت سکیورٹی میں خان شیخون کا اچانک دورہ

روسی وشامی فورسز کے حملے ،امدادی کارکنوں سمیت نو افراد ہلاک

datetime 27  جون‬‮  2019

روسی وشامی فورسز کے حملے ،امدادی کارکنوں سمیت نو افراد ہلاک

دمشق(این این آئی)شام کے شمال مغربی حصے میں روسی اور شامی فورسز کے فضائی حملوں میں دو امدادی کارکنوں سمیت نو افراد ہلاک ہو گئے۔ اس حملے میں پانچ دیگر امدادی کارکن زخمی بھی ہوئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات شامی حالات پر نظر رکھنے والی تنظیم سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے بتائی… Continue 23reading روسی وشامی فورسز کے حملے ،امدادی کارکنوں سمیت نو افراد ہلاک

اسرائیل کا اہم اسلامی ملک پر راکٹوں سے حملہ 3 فوجی جاں بحق، 7 زخمی

datetime 2  جون‬‮  2019

اسرائیل کا اہم اسلامی ملک پر راکٹوں سے حملہ 3 فوجی جاں بحق، 7 زخمی

دمشق(آن لائن)اسرائیل پھر جارحیت پر اتر آیا، شام میں راکٹ حملہ کیا جس میں تین فوجی مارے گئے اور سات زخمی ہو گئے۔اسرائیلی ڈیفنس فورسز نے شام کے فوجی ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔ اسرائیلی حکام کے مطابق یہ حملے شام کی طرف سے دو راکٹ فائر کیے جانے کے جواب میں کیے گئے ہیں۔اسرائیل… Continue 23reading اسرائیل کا اہم اسلامی ملک پر راکٹوں سے حملہ 3 فوجی جاں بحق، 7 زخمی

شام کے علاقے ادلب میں روسی فوج کی بمباری، بچوں سمیت 10 شہری جاں بحق

datetime 27  اپریل‬‮  2019

شام کے علاقے ادلب میں روسی فوج کی بمباری، بچوں سمیت 10 شہری جاں بحق

بیروت(این این آئی)شام کے شمال مغربی علاقے ادلب میں روسی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں کم سے کم 10 شہری مارے گئے۔ مرنے والوں میں دو بچے بھی شامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہفتہ کو ایک بیان میں شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے شامی آبزرویٹری… Continue 23reading شام کے علاقے ادلب میں روسی فوج کی بمباری، بچوں سمیت 10 شہری جاں بحق

شام میں داعش کے متعدد جنگجوؤں نے اپنے اہلخانہ کے ہمراہ خود کو فورسز کے حوالے کردیا

datetime 13  مارچ‬‮  2019

شام میں داعش کے متعدد جنگجوؤں نے اپنے اہلخانہ کے ہمراہ خود کو فورسز کے حوالے کردیا

دمشق(این این آئی) شام کے مشرقی حصے میں داعش کے جنگجوؤں کی ایک بڑی تعداد نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ خود کو فورسز کے حوالے کر دیا ہے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی حمایت یافتہ سیریئن ڈیموکریٹک فورسزکے میڈیا دفتر کے سربراہ مصطفی بالی نے بتایاکہ شام کے مشرقی حصے میں داعش کے… Continue 23reading شام میں داعش کے متعدد جنگجوؤں نے اپنے اہلخانہ کے ہمراہ خود کو فورسز کے حوالے کردیا

شام کے مشرقی علاقے الباغوز آپریشن ، 150 داعشی جنگجووں نے ہتھیار ڈال دئیے

datetime 5  مارچ‬‮  2019

شام کے مشرقی علاقے الباغوز آپریشن ، 150 داعشی جنگجووں نے ہتھیار ڈال دئیے

دمشق(این این آئی)مشرقی شام میں داعش کے آخری گڑھ الباغوز میں کرد ڈیموکریٹک فورسز کی طرف سے آپریشن جاری ہے۔ 150 داعشی جنگجووں نے ہتھیار ڈال کر خود کو حکام کے حوالے کردیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مشرقی شام کے علاقے دیر الزور میں الباغوز کے مقام پر داعش کے خلاف کارروائی جاری ہے۔… Continue 23reading شام کے مشرقی علاقے الباغوز آپریشن ، 150 داعشی جنگجووں نے ہتھیار ڈال دئیے

شام میں اپوزیشن گروپ کے اسلحے کے ڈپو پرخودکش کاربم دھماکہ11 افراد ہلاک

datetime 19  جنوری‬‮  2019

شام میں اپوزیشن گروپ کے اسلحے کے ڈپو پرخودکش کاربم دھماکہ11 افراد ہلاک

ادلب (این این آئی)شامی شہر ادلب میں اسلحے کے ایک ڈپو پر بمباری کے نتیجے میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں حیات تحریر الشام کے سات جنگجوؤں کے علاوہ چار عام شہری بھی شامل ہیں۔ ادلب شہر جہادی گروہ ایچ ٹی ایس کے کنٹرول میں ہے جب کہ ادلب صوبے پر… Continue 23reading شام میں اپوزیشن گروپ کے اسلحے کے ڈپو پرخودکش کاربم دھماکہ11 افراد ہلاک

Page 1 of 12
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 12