منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

اسرائیل کا اہم اسلامی ملک پر راکٹوں سے حملہ 3 فوجی جاں بحق، 7 زخمی

datetime 2  جون‬‮  2019 |

دمشق(آن لائن)اسرائیل پھر جارحیت پر اتر آیا، شام میں راکٹ حملہ کیا جس میں تین فوجی مارے گئے اور سات زخمی ہو گئے۔اسرائیلی ڈیفنس فورسز نے شام کے فوجی ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔ اسرائیلی حکام کے مطابق یہ حملے شام کی طرف سے

دو راکٹ فائر کیے جانے کے جواب میں کیے گئے ہیں۔اسرائیل نے شام کی اہم فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا جس میں دو آرٹلری بیٹریز اور خفیہ معلومات کی پوسٹ شامل ہے۔ یہ حملے گولان کی پہاڑیوں کے سرحدی علاقوں میں کیے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…