ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اہم اسلامی ملک امریکی فوجیوں کیلئے قبرستان بن گیا، یہ افغانستان نہیں بلکہ کونسا ملک ہے ؟پڑھئے تفصیلات

datetime 17  جنوری‬‮  2019

اہم اسلامی ملک امریکی فوجیوں کیلئے قبرستان بن گیا، یہ افغانستان نہیں بلکہ کونسا ملک ہے ؟پڑھئے تفصیلات

انقرہ /دمشق/واشنگٹن(این این آئی) شمالی شام کے منبج شہر میں خود کش حملے میں پانچ امریکی فوجیوں سمیت20افراد ہلاک ہوگئے ، شدت پسند تنظیم داعش نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی،ادھرامریکی نائب صدر کی خاتون ترجمان الیسا فرح نے کہا ہے کہ شام میں دو امریکی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاعات مل رہی… Continue 23reading اہم اسلامی ملک امریکی فوجیوں کیلئے قبرستان بن گیا، یہ افغانستان نہیں بلکہ کونسا ملک ہے ؟پڑھئے تفصیلات

شام سے امریکی قیادت میں قائم اتحاد کے فوجیوں کا انخلا شروع

datetime 12  جنوری‬‮  2019

شام سے امریکی قیادت میں قائم اتحاد کے فوجیوں کا انخلا شروع

دمشق(این این آئی)شام میں جہادی تنظیم داعش کے خلاف امریکی قیادت میں قائم اتحاد کے فوجی دستوں کا انخلا شروع ہو گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتحاد کے ترجمان کرنل شین رائن نے کہاکہ فوج کی واپسی کا عمل دانستہ طور شروع کیا گیا ہے۔ انہوں نے فوجیوں کے مکمل انخلا کے کسی نظام… Continue 23reading شام سے امریکی قیادت میں قائم اتحاد کے فوجیوں کا انخلا شروع

اسرائیل نے اہم اسلامی عرب ملک پر حملہ کر دیا میزائلوں کی بارش مگر ایک بھی نقصان نہ کر سکاکیونکہ۔۔

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2018

اسرائیل نے اہم اسلامی عرب ملک پر حملہ کر دیا میزائلوں کی بارش مگر ایک بھی نقصان نہ کر سکاکیونکہ۔۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل نے اہم اسلامی ملک پر حملہ کر دیا، شام کے متعدد علاقوں پر صیہونی فضائیہ کی بمباری۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل کی فضائیہ نے شام کے علاقوں پر بمباری کی ہے اور دارالحکومت دمشق کے مضافات اور جنوبی صوبے پر کئی میزائل فائر کئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سرائیلی طیاروں نے… Continue 23reading اسرائیل نے اہم اسلامی عرب ملک پر حملہ کر دیا میزائلوں کی بارش مگر ایک بھی نقصان نہ کر سکاکیونکہ۔۔

داعش نے تاوان کی ادائیگی پر27میں سے 6 مغویوں کو رہا کردیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2018

داعش نے تاوان کی ادائیگی پر27میں سے 6 مغویوں کو رہا کردیا

دمشق(این این آئی) شام میں داعش جنگجوؤں نے اقلیتی گروہ دروز کے 27 پیروکاروں میں سے 6 کو رہا کردیا ہے۔شام میں داعش شدت پسندوں نے گذشتہ شب 27 مغویوں میں سے دو خواتین اور 4 بچوں کو رہا کردیا ہے۔ اغواء شدگان اقلیتی گروہ دروز سے تعلق رکھتے تھے جنہیں داعش نے رواں برس… Continue 23reading داعش نے تاوان کی ادائیگی پر27میں سے 6 مغویوں کو رہا کردیا

داعش کے900 غیرملکی جنگجو شام میں کرد فورسز کے قبضے میں ہونے کا دعویٰ

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018

داعش کے900 غیرملکی جنگجو شام میں کرد فورسز کے قبضے میں ہونے کا دعویٰ

قامشلی(انٹرنیشنل ڈیسک)شام میں کرد ملیشیا کی جانب سے شدت پسند گروپ داعش کے خلاف کی گئی کارروائی کے دوران سیکڑوں غیرملکی جنگجوؤں کو حراست میں لینے کا داعویٰ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں کرد فورسز کاکہنا تھا اس کے پاس داعش کے 900 غیرملکی جنگجو موجود ہیں جن کا تعلق… Continue 23reading داعش کے900 غیرملکی جنگجو شام میں کرد فورسز کے قبضے میں ہونے کا دعویٰ

ایران نے بیلسٹک میزائل حملے کی بابت رابطہ کاری کی تھی، شام

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018

ایران نے بیلسٹک میزائل حملے کی بابت رابطہ کاری کی تھی، شام

دمشق(انٹرنیشنل ڈیسک )شامی وزیرخارجہ ولیدالمعلم نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے شامی علاقے میں کیا جانے والا میزائل حملہ جائز ہے کیوں کہ اس کے لیے ایرانی حکومت نے شام سے بات چیت کی تھی۔ ولیدالمعلم نے لبنانی ٹی وی چینل سے بات چیت میں کہا کہ یہ ایرانی حملہ شامی حکومت کے… Continue 23reading ایران نے بیلسٹک میزائل حملے کی بابت رابطہ کاری کی تھی، شام

شامی سرزمین پر فرانس، ترکی اور امریکا کے فوجی قابض ہیں : شام

datetime 30  ستمبر‬‮  2018

شامی سرزمین پر فرانس، ترکی اور امریکا کے فوجی قابض ہیں : شام

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)شامی وزیر خارجہ ولید المعلم نے کہا ہے کہ شامی سرزمین پر موجود فرانس، ترکی اور امریکا کے فوجی دمشق حکومت کی نگاہ میں قابض فورسز ہیں۔ممالک فوری طور پر اپنے فوجیوں کو شام سے نکالیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں شامی وزیر خارجہ نے مطالبہ کیا… Continue 23reading شامی سرزمین پر فرانس، ترکی اور امریکا کے فوجی قابض ہیں : شام

روسی دفاعی تنظیم کی فراہمی،اسرائیل اب حملوں سے قبل سوچے گا، شام

datetime 27  ستمبر‬‮  2018

روسی دفاعی تنظیم کی فراہمی،اسرائیل اب حملوں سے قبل سوچے گا، شام

دمشق(انٹرنیشنل ڈیسک)جنگ زدہ ملک شام کی حکومت نے کہا ہے کہ روس کی طرف سے دمشق کو ایس تین سو طرز کے جدید ترین فضائی دفاعی نظام مہیا کیے جانے کے بعد اسرائیل اب شام پر مزید کوئی نیا فضائی حملہ کرنے سے قبل کئی بار سوچنے پر مجبور ہو گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading روسی دفاعی تنظیم کی فراہمی،اسرائیل اب حملوں سے قبل سوچے گا، شام

شام کے شہردیرالزور میں داعش کے حملے،ڈیموکریٹک فورس کے20 جنگجو ہلاک

datetime 15  ستمبر‬‮  2018

شام کے شہردیرالزور میں داعش کے حملے،ڈیموکریٹک فورس کے20 جنگجو ہلاک

دمشق(انٹرنیشنل ڈیسک)شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے نے کہاہے کہ مشرقی شام میں داعش کے جنگجوؤں نے ایک گوریلا کارروائی کے دوران ڈیموکریٹک فورسز کے 20 جنگجو ہلاک کر دئیے۔عرب ٹی وی کے مطابق آبزر ویٹری برائے انسانی حقوق کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ دیر… Continue 23reading شام کے شہردیرالزور میں داعش کے حملے،ڈیموکریٹک فورس کے20 جنگجو ہلاک

Page 2 of 12
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12