ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

ایران نے بیلسٹک میزائل حملے کی بابت رابطہ کاری کی تھی، شام

datetime 3  اکتوبر‬‮  2018 |

دمشق(انٹرنیشنل ڈیسک )شامی وزیرخارجہ ولیدالمعلم نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے شامی علاقے میں کیا جانے والا میزائل حملہ جائز ہے کیوں کہ اس کے لیے ایرانی حکومت نے شام سے بات چیت کی تھی۔ ولیدالمعلم نے لبنانی ٹی وی چینل سے بات چیت میں کہا کہ یہ ایرانی

حملہ شامی حکومت کے ساتھ مکمل رابطہ کاری کے بعد کیا گیا۔ یہ بات اہم ہے کہ گزشتہ ماہ ایران میں ایک پریڈ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے تناظر میں گزشتہ روز ایران نے شامی علاقے ابوکمال میں داعش کے عسکریت پسندوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…