شام میں اپوزیشن گروپ کے اسلحے کے ڈپو پرخودکش کاربم دھماکہ11 افراد ہلاک

19  جنوری‬‮  2019

ادلب (این این آئی)شامی شہر ادلب میں اسلحے کے ایک ڈپو پر بمباری کے نتیجے میں گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں حیات تحریر الشام کے سات جنگجوؤں کے علاوہ چار عام شہری بھی شامل ہیں۔ ادلب شہر جہادی گروہ ایچ ٹی ایس کے کنٹرول میں ہے جب کہ ادلب صوبے پر حکومت مخالف باغیوں کا قبضہ ہے۔ جرمن ریڈیو کے مطابق شامی اپوزیشن تنظیم سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس

کے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا کہ اسلحے کا یہ ڈپو جہادی گروہ حیات تحریر الشام (ایچ ٹی ایس) کے استعمال میں تھا۔ ابتدائی رپورٹوں کے مطابق اس ڈپو کو کار بم حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ ہلاک ہونے والوں میں حیات تحریر الشام کے سات جنگجوؤں کے علاوہ چار عام شہری بھی شامل ہیں۔ ادلب شہر جہادی گروہ ایچ ٹی ایس کے کنٹرول میں ہے جب کہ ادلب صوبے پر حکومت مخالف باغیوں کا قبضہ ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…