بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

روس کے دارالحکومت ماسکو میں کھلبلی مچ گئی، ہزاروں افراد منتقل

datetime 27  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(این این آئی)روس کے دارالحکومت ماسکو میں تین ریلوے اسٹیشنوں کو نامعلوم افراد کی جانب سے بم حملے کی دھمکی پر خالی کرالیا گیا ۔روس کی سرکاری خبررساں ایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق ان تینوں اسٹیشنوں سے قریباً تین ہزار افراد کو نکالا گیا ہے۔یہ تینوں اسٹیشن ماسکو کے ایک ہی اسکوائر میں واقع ہیں۔ پولیس کازنسکی ،لینن گراڈسکی اور یارو سلافسکی ریلوے اسٹیشن کی جاسوس کتوں کے ذریعے مکمل چھان بین کرنا چاہتی ہے۔بم حملے کی دھمکی کے بعد پولیس کی بھاری نفری ان تینوں اسٹیشنوں پر بھیج دی گئی تھی اور انھوں نے شہریوں کو وہاں سے نکالنے میں مدد دی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…