اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

فلپائنی صدر نے جنگ کا اعلان کردیا

datetime 5  فروری‬‮  2017 |

منیلا (آئی این پی)فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے نے ملک میں سرگرم ما نواز باغیوں کے ساتھ جاری امن مذاکرات کا سلسلہ ختم کرنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ باغیوں کے ساتھ طویل جنگ کیلئے تیا رہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے نے ملک میں سرگرم ما نواز باغیوں کے ساتھ جاری امن مذاکرات کا سلسلہ ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔

باغیوں کی طرف سے سیزفائر کے خاتمے کے اعلان کے بعد ڈوٹیرٹے نے کمیونسٹ باغیوں کے ساتھ مذاکرات ختم کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملکی افواج کو کہہ دیا گیا ہے کہ وہ باغیوں کے ساتھ طویل جنگ کے لیے تیار ہو جائیں۔ اطراف نے اگست میں الگ الگ جنگ بندی کا اعلان کیا تھا، جس کے بعد مذاکرات کا سلسلہ شروع ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…