اچانک یہ کیا خبر آگئی ؟ ڈونلڈٹرمپ دستبردار ہو گئے
نیویارک(این این آئی) امریکاکے نومنتخب صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ مفادات کے ٹکراؤ سے بچنے اور صدارت پرمکمل توجہ مرکوز کرنے کی غرض سے اپنا کاروبار مکمل طور پر چھوڑ رہے ہیں۔ ٹویٹس کے ایک سلسلے میں ٹرمپ نے کہا کہ وہ 15دسمبر کو نیویارک میں اپنے بچوں کے ہمراہ ایک بڑی… Continue 23reading اچانک یہ کیا خبر آگئی ؟ ڈونلڈٹرمپ دستبردار ہو گئے