’’دوطرفہ مذاکرات ‘‘، ہارٹ آف ایشیا کانفرنس شروع ہونے سے قبل ہی بھارت کا پاکستان پرسنگین الزام ،جان کرآپ آگ بگولہ ہوجائیں گے
نئی دہلی (آئی این پی )بھارت نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے موقع پر پاکستان کے ساتھ دوطرفہ مذاکرات کے امکانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوطرفہ تعلقات کو دوبارہ معمول پر لانے کیلئے جاری دہشتگردی کو برداشت نہیں کریں گئے، نگروٹہ حملے میں 7سیکورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد اگلا قدم اٹھانے… Continue 23reading ’’دوطرفہ مذاکرات ‘‘، ہارٹ آف ایشیا کانفرنس شروع ہونے سے قبل ہی بھارت کا پاکستان پرسنگین الزام ،جان کرآپ آگ بگولہ ہوجائیں گے