متحدہ عرب امارات میں لرزہ خیز واقعہ،ماں نے نوزائدہ بچے کوپیدا ہوتے ہی گلا گھونٹ کر قتل کردیا

5  فروری‬‮  2017

ابو ظہبی(آئی این پی)متحدہ عرب امارات کی ریاست ابو ظہبی میں خاتون نے بچے کو جنم دیتے ہی گلا گھونٹ کر قتل کردیا ، عدالت نے ملزماں کو عمر قید کی سزا سنا دی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ابو ظہبی میں ملازمہ ایشیائی مرد کے ساتھ ناجائز تعلقات استوار کر رکھے تھے ،خاتون نےجب آشنا کو اپنے حمل کے بارے میں بتا یا تو وہ مرد ملازمہ کو چھوڑ کر بھاگ گیا جس پر ملازمہ نے انتہائی بے رحمی کے ساتھ بچے کو جنم دے کرقتل کردیا۔

متحدہ عرب امارات کے شہری اور ملازمہ کے سپانسر نے بچے کی لاش برآمد کر لی اور پولیس سے رابطہ کیا ۔پولیس نے ملازمہ کو گرفتار کر لیا جس کے بعد ملازمہ نے اعتراف کیا کہ اس کے ایک ایشیائی مرد کے ساتھ نا جائز تعلقات تھے ،جب ملازمہ نے اسے آنے والے بچے کی خبر سنائی تو وہ غائب ہو گیا ۔ ملازمہ نے گھر کے کمرے میں بچے کو جنم دیا ،پھر گلا دبا کر اس کا قتل کردیا اور اس کی لاش کو بیگ میں پھینک کر اپنے روز مرہ کے کاموں میں لگ گئی ۔ بعد ازاں عدالت نے ملزماں کو عمر قید کی سزا سنا دی۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…