ریاض(این این آئی)حج تنازعہ ختم ! سعودی عرب نے ایران کو ایسی پیشکش کر دی جس کا کب سے انتظار تھا .سعودی عرب نے سن 2017 میں حج کی ادائیگی میں ایرانی زائرین کی شرکت یقینی بنانے کے لیے ایرانی حکومت کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادسارے کے مطابق ریاض اور تہران کے درمیان سن 2015 میں حج کے دوران پیدا ہونے والی بھگدڑ پر ذمہ داری کے تعین پر تنازعہ ابھی تک برقرار ہے۔
اس بھگدڑ کے نتیجے میں ایران کے 464 زائرین بھی ہلاک ہوئے تھے۔ سعودی وزیرحج محمد بنتین نے 80 ملکوں کے ساتھ حج سے متعلق انتظامات کو طے کرنے کے سلسلے کا آغاز کر دیا ہے۔ ان 80 ملکوں میں ایران بھی شامل ہے۔ اخبار کے مطابق ایرانی وفد کو سعودی عرب کا دورہ کرنے کی دعوت دی گئی ہے۔
حج تنازعہ ختم ! سعودی عرب نے ایران کو ایسی پیشکش کر دی جس کا کب سے انتظار تھا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نادرا نے بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام متعارف کرا دیا
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
ملک بھر میں 24گھنٹوں کے دوران گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
-
نادرا نے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
پسند کی شادی پر کئی گھروں کو آگ لگا دی گئی



















































