منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

امریکی صدر ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ ختم کرنے کے خواہاں امریکی اخبار کا دعویٰ

datetime 31  مارچ‬‮  2026 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی اخبار نے ٹرمپ انتظامیہ کے ایک عہدیدار کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ ختم کرنے کے خواہاں ہیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مشیروں کا بتا دیا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز کھولے بغیر ہی جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں۔امریکی اخبار کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ آبنائے ہرمز کھولنے کا پیچیدہ آپریشن بعد میں کرنے کے خواہاں ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حالیہ دنوں ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے معاونین نے اندازہ لگایا کہ آبنائے ہرمز کو کھولنے کا مشن اس جنگ کو 4 سے 6 ہفتوں تک آگے بڑھا دے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…