جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

عرب امارات میں قومی پرچم کی توہین پر 5 لاکھ درہم جرمانہ اور25 سال قید

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

ابوظہبی (این این آئی)حکام نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ اماراتی پرچم کی توہین یا اس کے غلط استعمال پر سخت کارروائی کی جائے گی۔دبئی حکام کے مطابق پرچم کی توہین پر 25 سال قید اور 5 لاکھ درہم تک جرمانہ کیا جا سکتا ہے، جو پاکستانی کرنسی میں تقریبا 3 کروڑ 78 لاکھ روپے بنتا ہے۔

حکام کا کہنا تھا کہ اماراتی پرچم کے ڈیزائن کو کیک، غباروں یا تجارتی اشیا پر آویزاں کرنا توہین کے زمرے میں آتا ہے، اسی طرح قومی پرچم کا اشتہارات یا کاروباری مقاصد کے لیے استعمال بھی غیرقانونی قرار دیا گیا ہے۔امارات بھر میں فلیگ ڈے کے موقع پر شہریوں نے متحدہ عرب امارات سے اپنی وفاداری، اتحاد اور حب الوطنی کے عزم کا اظہار کیا، اس موقع پر سرکاری و نجی عمارتوں پر اماراتی پرچم لہرائے گئے اور مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…