سعودی عرب سمیت 10 ممالک سے 139 پاکستانی شہری ڈیپورٹ ،15کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار
کراچی(این این آئی) سعودی عرب، قطر ، ، عمان، موریطانیہ، سینیگال اور ملائیشیا سمیت10 ممالک سے48 گھنٹے میں مزید139 پاکستانی شہریوں کو بے دخل کردیا گیا جن میں سے 15 افراد کو کراچی ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا۔امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں بلیک لسٹ، منشیات، چوری، پاسپورٹ کے بغیر اور دیگر… Continue 23reading سعودی عرب سمیت 10 ممالک سے 139 پاکستانی شہری ڈیپورٹ ،15کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار