ہفتہ‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2025 

پڑوسی کو قتل کرکے باپ بیٹا اس کا کٹا ہوا سر لے کر تھانے پہنچ گئے

datetime 3  جنوری‬‮  2025

پڑوسی کو قتل کرکے باپ بیٹا اس کا کٹا ہوا سر لے کر تھانے پہنچ گئے

ممبئی(این این آئی)بھارتی ریاست مہاراشٹر کے ضلع ناسک میں ایک شخص اور اسکے بیٹے نے مبینہ طور پر اپنے پڑوسی کو کلہاڑی اور درانتی سے قتل کرنے کے بعد اس کا کٹا ہوا سر لے کر تھانے پہنچ گئے اور خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق حکام نے اس حوالے سے… Continue 23reading پڑوسی کو قتل کرکے باپ بیٹا اس کا کٹا ہوا سر لے کر تھانے پہنچ گئے

سابق شامی صدر بشار الاسد کو روس میں مبینہ طور پر زہر دیے جانے کا انکشاف

datetime 3  جنوری‬‮  2025

سابق شامی صدر بشار الاسد کو روس میں مبینہ طور پر زہر دیے جانے کا انکشاف

دمشق(این این آئی)سابق شامی صدر بشار الاسد کو روس میں مبینہ طور پر زہر دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔گزشتہ ماہ دسمبر میں شام کے دارالحکومت دمشق پر اپوزیشن فورسز کے قبضے سے قبل ہی صدر بشار الاسد اپنے خاندان کے ساتھ روس فرار ہوگئے تھے۔ روس نے بشار الاسد اور ان کے خاندان کو… Continue 23reading سابق شامی صدر بشار الاسد کو روس میں مبینہ طور پر زہر دیے جانے کا انکشاف

جنوبی کوریا کے آرمی چیف پر بغاوت کے الزامات کے تحت فردِ جرم عائد

datetime 3  جنوری‬‮  2025

جنوبی کوریا کے آرمی چیف پر بغاوت کے الزامات کے تحت فردِ جرم عائد

سیول (این این آئی)جنوبی کوریا کے آرمی چیف سمیت گرفتار 2 فوجی افسران پر بغاوت کے الزامات کے تحت فردِ جرم عائد کر دی گئی۔مقامی میڈیا کے مطابق آرمی چیف پارک آن سو اور لیفٹیننٹ جنرل کواک جونگ کیون پر بغاوت اور طاقت کے غلط استعمال کے الزامات کے تحت حراست میں فردِ جرم عائد… Continue 23reading جنوبی کوریا کے آرمی چیف پر بغاوت کے الزامات کے تحت فردِ جرم عائد

1997 میں گم ہوجانے والا کھلونا سمندر سے برآمد

datetime 2  جنوری‬‮  2025

1997 میں گم ہوجانے والا کھلونا سمندر سے برآمد

لندن (این این آئی)سمندر کی تہہ سے خزانے تلاش کرنے والے مچھیروں نے 1997 میں سمندر برد ہونے والے لاکھوں لیگو کے ٹکڑے تلاش کرنے کیلیے خود کو وقف کرتے ہوئے اس سال سیکڑوں لیگو پیسز ڈھونڈ نکالے جس میں ایک لیگو شارک بھی شامل ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لیگو لاسٹ ایٹ سی پروجیکٹ… Continue 23reading 1997 میں گم ہوجانے والا کھلونا سمندر سے برآمد

امریکا میں ایک گھر سے ڈیڑھ سو بم برآمد

datetime 2  جنوری‬‮  2025

امریکا میں ایک گھر سے ڈیڑھ سو بم برآمد

واشنگٹن (این این آئی)امریکی سیکیورٹی ایجنسی ایف آئی اے نے ورجینیا میں کارروائی کرتے ہوئے ایک گھر سے دیسی ساختہ بموں کا ذخیرہ برآمد کرلیا جبکہ گھر سے ایک شخص کو گرفتار بھی کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وفاقی پراسیکیوٹرز نے عدالت کو بتایا کہ دسمبر میں نارفولک کے شمال مغرب… Continue 23reading امریکا میں ایک گھر سے ڈیڑھ سو بم برآمد

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے اپنا نام تبدیل کر لیا

datetime 2  جنوری‬‮  2025

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے اپنا نام تبدیل کر لیا

نیویارک(این این آئی )ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ٹوئٹر جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے عارضی طور پر اپنا ‘نام ‘ تبدیل کیا جس کی وجہ سے کرپٹوکرنسی کی دنیا میں ہلچل مچ گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر)پر اپنا… Continue 23reading دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے اپنا نام تبدیل کر لیا

امریکا، ٹرمپ ہوٹل کے باہر ٹیسلا سائبر ٹرک میں دھماکا

datetime 2  جنوری‬‮  2025

امریکا، ٹرمپ ہوٹل کے باہر ٹیسلا سائبر ٹرک میں دھماکا

لاس ویگاس(این این آئی)امریکی شہر لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے باہر ٹیسلا سائبر ٹرک میں دھماکا ہوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام کا کہنا تھا کہ معاملے کی ممکنہ دہشت گردی کی کارروائی کے طور پر تفتیش کی جارہی ہے۔پولیس حکام کا کہنا تھا کہ سائبر ٹرک کے اندر سے ایک شخص کی… Continue 23reading امریکا، ٹرمپ ہوٹل کے باہر ٹیسلا سائبر ٹرک میں دھماکا

پولش شہریوں نے برف سے بھرے پول میں وقت گزارنے کا ریکارڈ بنا دیا

datetime 1  جنوری‬‮  2025

پولش شہریوں نے برف سے بھرے پول میں وقت گزارنے کا ریکارڈ بنا دیا

وارسا(این این آئی )پولینڈ کے ایک شہر نے تقریبا 200 افراد کے ایک برف اور پانی سے بھرے پول میں وقت گزارنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ بنانے کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق پولینڈ کے شہر مینززدروژا کی جانب سے شرکا کی حتمی تعداد تو نہیں بتائی گئی لیکن حکام کا کہنا… Continue 23reading پولش شہریوں نے برف سے بھرے پول میں وقت گزارنے کا ریکارڈ بنا دیا

شاپنگ کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر، دبئی نے اپنا ریٹیل کیلینڈر جاری کردیا

datetime 1  جنوری‬‮  2025

شاپنگ کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر، دبئی نے اپنا ریٹیل کیلینڈر جاری کردیا

دبئی (این این آئی)شاپنگ کے شوقین افراد کے لیے بڑی خبر آگئی ہے، دبئی میں ہوں گے پورا سال شاپنگ ایونٹس، دبئی فیسٹولز اینڈ ریٹیل اسٹیبلشمنٹ نے نئے سال کا شوپنگ کیلینڈر جاری کردیا ہے۔شاپنگ کیلینڈر میں کئی ثقافتی سرگرمیاں، شاپنگ اور انٹرٹینمنٹ کے ایونٹس شامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیلینڈر کا پہلا ایونٹ… Continue 23reading شاپنگ کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر، دبئی نے اپنا ریٹیل کیلینڈر جاری کردیا

1 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 4,478