ایران کی تیل کی تنصیبات پر حملہ نہیں ہو گا، اسرائیل نے بائیڈن کو مطمئن کر دیا
تل ابیب(این این آئی)امریکی حکومت کے دو ذمے داران نے باور کرایا ہے کہ صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ یہ سمجھتی ہے کہ اسے اسرائیل کی جانب سے یہ اطمینان ہو گیا ہے کہ وہ ایران کی جوہری یا تیل کی تنصیبات پر حملہ نہیں کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مذکورہ ذمے داران نے… Continue 23reading ایران کی تیل کی تنصیبات پر حملہ نہیں ہو گا، اسرائیل نے بائیڈن کو مطمئن کر دیا