جمعرات‬‮ ، 11 دسمبر‬‮ 2025 

خاتون ایک لیٹر دودھ آن لائن منگوانے پر 18 لاکھ روپے سے محروم

datetime 19  اگست‬‮  2025

خاتون ایک لیٹر دودھ آن لائن منگوانے پر 18 لاکھ روپے سے محروم

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ممبئی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک بزرگ خاتون محض ایک لیٹر دودھ آن لائن آرڈر کرنے کی کوشش میں اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی سے محروم ہوگئیں۔ خاتون کے بینک اکاؤنٹس سے مجموعی طور پر 18 لاکھ بھارتی روپے نکال لیے گئے۔بھارتی میڈیا ’این ڈی ٹی وی‘ کے… Continue 23reading خاتون ایک لیٹر دودھ آن لائن منگوانے پر 18 لاکھ روپے سے محروم

ٹرمپ نے صدر زیلنسکی کو یوکرین کا 20 فیصد چھوٹا نیا نقشہ دیدیا

datetime 19  اگست‬‮  2025

ٹرمپ نے صدر زیلنسکی کو یوکرین کا 20 فیصد چھوٹا نیا نقشہ دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کو ایک نیا نقشہ دکھایا جس میں ملک کا تقریباً 20 فیصد حصہ کم دکھایا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے ساتھ ساتھ یورپی یونین اور نیٹو کے… Continue 23reading ٹرمپ نے صدر زیلنسکی کو یوکرین کا 20 فیصد چھوٹا نیا نقشہ دیدیا

دبئی میں ڈھائی کروڑ ڈالر مالیت کے نایاب ہیرے کی چوری

datetime 18  اگست‬‮  2025

دبئی میں ڈھائی کروڑ ڈالر مالیت کے نایاب ہیرے کی چوری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ددبئی پولیس نے ڈھائی کروڑ ڈالر مالیت کے نایاب پنک ڈائمنڈ کی چوری اور اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔اماراتی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ کارروائی ’’پنک ڈائمنڈ آپریشن‘‘ کے نام سے کی گئی جس میں ایک بین الاقوامی گروہ کو گرفتار کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق یہ گروہ تقریباً ایک… Continue 23reading دبئی میں ڈھائی کروڑ ڈالر مالیت کے نایاب ہیرے کی چوری

الاسکا میں ملاقات، ٹرمپ کی پیوٹن پرجدید بی ٹو بمبار طیاروں سے رعب ڈالنے کی کوشش

datetime 17  اگست‬‮  2025

الاسکا میں ملاقات، ٹرمپ کی پیوٹن پرجدید بی ٹو بمبار طیاروں سے رعب ڈالنے کی کوشش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)امریکی ریاست الاسکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان یوکرین تنازع پر اہم ملاقات ہوئی، جو تقریباً چار گھنٹے جاری رہی۔ ملاقات کو دونوں رہنماؤں نے مثبت اور تعمیری قرار دیا تاہم جنگ بندی کا کوئی باضابطہ اعلان سامنے نہیں آیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ… Continue 23reading الاسکا میں ملاقات، ٹرمپ کی پیوٹن پرجدید بی ٹو بمبار طیاروں سے رعب ڈالنے کی کوشش

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کا جوبائیڈن کے بیٹے کو ایک ارب ڈالر ہرجانے کا نوٹس

datetime 16  اگست‬‮  2025

امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کا جوبائیڈن کے بیٹے کو ایک ارب ڈالر ہرجانے کا نوٹس

واشنگٹن(این این آئی)امریکی خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ نے جوبائیڈن کے صاحبزادے ہنٹر بائیڈن کے بیانات پر سخت ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے ایک ارب ڈالر ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق میلانیا کے وکیل الیخاندرو بریٹو نے 6 اگست کو ہنٹر بائیڈن اور ان کے وکیل کو خط لکھا، جس میں کہا گیا… Continue 23reading امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کا جوبائیڈن کے بیٹے کو ایک ارب ڈالر ہرجانے کا نوٹس

کویت میں زہریلی شراب پینے سے 13 تارکین وطن ہلاک، 21 نابینا ہوگئے

datetime 15  اگست‬‮  2025

کویت میں زہریلی شراب پینے سے 13 تارکین وطن ہلاک، 21 نابینا ہوگئے

کویت سٹی (این این آئی)کویت میں زہریلی شراب پینے کے واقعات میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق کویت کی وزارت صحت کا بتانا ہے کہ گزشتہ 5 دنوں کے دوران میتھانول ملی شراب پینے کے واقعات سے 13 افراد کی ہلاکت ہوئی جب کہ زہریلی شراب پینے سے لوگوں کی بصارت بھی متاثر… Continue 23reading کویت میں زہریلی شراب پینے سے 13 تارکین وطن ہلاک، 21 نابینا ہوگئے

برٹش پاکستانی طالبہ ماہ نور چیمہ نے تعلیمی میدان میں دنیا بھر کے بچوں کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 15  اگست‬‮  2025

برٹش پاکستانی طالبہ ماہ نور چیمہ نے تعلیمی میدان میں دنیا بھر کے بچوں کو پیچھے چھوڑ دیا

لندن (این این آئی )پاکستانی بچی نے تعلیمی میدان میں دنیا بھر کے بچوں کو پیچھے چھوڑ دیا، برٹش پاکستانی طالبہ ماہ نور چیمہ نے جی سی ایس ای اور او لیول کے امتحانات کے بعد اے لیول میں بھی حیران کن اور شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ماہ نور چیمہ نے اے لیول کے امتحان… Continue 23reading برٹش پاکستانی طالبہ ماہ نور چیمہ نے تعلیمی میدان میں دنیا بھر کے بچوں کو پیچھے چھوڑ دیا

ٹرمپ کا نوبیل انعام کیلئے ناروے کے وزیر خزانہ سے خفیہ ٹیلیفونک رابطے کا انکشاف

datetime 15  اگست‬‮  2025

ٹرمپ کا نوبیل انعام کیلئے ناروے کے وزیر خزانہ سے خفیہ ٹیلیفونک رابطے کا انکشاف

اسلام آبا د(نیوز ڈیسک)ناروے کے بزنس جریدے ڈاگنس نیرنگس لیو کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ ماہ ناروے کے وزیر خزانہ جینز اسٹولٹن برگ کو غیر متوقع طور پر فون کیا، جس میں تجارتی محصولات کے ساتھ ساتھ نوبیل امن انعام حاصل کرنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔ رپورٹ کے مطابق، فون… Continue 23reading ٹرمپ کا نوبیل انعام کیلئے ناروے کے وزیر خزانہ سے خفیہ ٹیلیفونک رابطے کا انکشاف

بھارت اور چین کے درمیان 5 سال بعد سرحدی تجارت بحال کرنے پر بات چیت

datetime 15  اگست‬‮  2025

بھارت اور چین کے درمیان 5 سال بعد سرحدی تجارت بحال کرنے پر بات چیت

اسلام آبا د(نیوز ڈیسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق، پانچ برس کے تعطل کے بعد بھارت اور چین کے درمیان سرحدی تجارت کی بحالی کے لیے بات چیت جاری ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ پیش رفت ٹرمپ دور کے محصولات سے متاثرہ عالمی تجارتی نظام اور بدلتے جغرافیائی حالات… Continue 23reading بھارت اور چین کے درمیان 5 سال بعد سرحدی تجارت بحال کرنے پر بات چیت

1 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 4,593