اسرائیل، جدید ترین اینٹی میزائل سسٹم تھاڈ نصب
واشنگٹن (این این آئی)امریکا نے اسرائیل میں جدید ترین اینٹی میزائل سسٹم تھاڈ نصب کر دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ ہمارے پاس تھاڈ اینٹی میزائل سسٹم جلد آپریشنل کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم اپنے منصوبے کے مطابق چل رہے… Continue 23reading اسرائیل، جدید ترین اینٹی میزائل سسٹم تھاڈ نصب