جمعہ‬‮ ، 22 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد بھارت کے لیے سفارتی ‘درد سر’ بن گئیں

datetime 2  ستمبر‬‮  2024

معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد بھارت کے لیے سفارتی ‘درد سر’ بن گئیں

اسلام آباد (این این آئی)تجزیہ کاروں کے مطابق طلبہ کے احتجاجی مظاہروں کے باعث ہیلی کاپٹر کے ذریعے فرار ہونے والی سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد بھارت میں اپنے میزبانوں کے لیے سفارتی سردرد بن گئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ ان کے 15 سالہ آمرانہ دور کا اس وقت خاتمہ… Continue 23reading معزول وزیراعظم شیخ حسینہ واجد بھارت کے لیے سفارتی ‘درد سر’ بن گئیں

خودکشی کیلئے چھت سے کودنے والی لڑکی راہگیر پر آگری، دونوں ہلاک

datetime 2  ستمبر‬‮  2024

خودکشی کیلئے چھت سے کودنے والی لڑکی راہگیر پر آگری، دونوں ہلاک

ٹوکیو(این این آئی)جاپان کے شہر یوکوہاما میں ایک 17 سالہ ہائی اسکول کی طالبہ نے خودکشی کے ارادے سے ایک شاپنگ سینٹر سے چھلانگ لگائی، لیکن وہ زمین کے بجائے وہاں سے گزرتے ایک راہ گیر پر جا گری، جس کے نتیجے میں دونوں کی موت واقع ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق مذکورہ طالبہ کی خودکشی کی… Continue 23reading خودکشی کیلئے چھت سے کودنے والی لڑکی راہگیر پر آگری، دونوں ہلاک

بنگلہ دیش،18 سابق وزرا، 8 ارکان پارلیمنٹ کے بیرون ملک جانے پر پابندی

datetime 2  ستمبر‬‮  2024

بنگلہ دیش،18 سابق وزرا، 8 ارکان پارلیمنٹ کے بیرون ملک جانے پر پابندی

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلہ دیشی عدالت نے عوامی لیگ کی حکومت کے سابق وزیر خارجہ محمد حسن محمود سمیت 18 وزرا اور 8 ارکان پارلیمنٹ کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی ہے جبکہ بنگلہ دیش کی پارلیمنٹ کی سپیکر شیریں شرمین چوہدری نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ۔عدالت نے یہ احکامات… Continue 23reading بنگلہ دیش،18 سابق وزرا، 8 ارکان پارلیمنٹ کے بیرون ملک جانے پر پابندی

رئیسی کا ہیلی کاپٹر کس وجہ سے گرا؟تحقیقاتی رپورٹ جاری

datetime 2  ستمبر‬‮  2024

رئیسی کا ہیلی کاپٹر کس وجہ سے گرا؟تحقیقاتی رپورٹ جاری

تہرا ن(این این آئی)سابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر خراب موسم کی وجہ سے گرا۔ایرانی میڈیا نے بتایاکہ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ہیلی کاپٹر کا حادثہ دھند کی وجہ سے ہوا، حادثے کی وجہ علاقے… Continue 23reading رئیسی کا ہیلی کاپٹر کس وجہ سے گرا؟تحقیقاتی رپورٹ جاری

کولکتہ ڈاکٹر زیادتی قتل، جائے واردات کی تصویر سامنے آگئی

datetime 31  اگست‬‮  2024

کولکتہ ڈاکٹر زیادتی قتل، جائے واردات کی تصویر سامنے آگئی

کولکتہ (این این آئی)بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں زیر تربیت خاتون ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے واقعے میں جائے واردات کی تصویر سامنے آنے کے بعد کیس میں ایک اور نیا موڑ آگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق9 اگست 2024 کو کولکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج اسپتال میں 31 سالہ… Continue 23reading کولکتہ ڈاکٹر زیادتی قتل، جائے واردات کی تصویر سامنے آگئی

ایک ہفتے کے دوران 5.7ملین سے زیادہ نمازیوں کی مسجد نبویۖ آمد

datetime 31  اگست‬‮  2024

ایک ہفتے کے دوران 5.7ملین سے زیادہ نمازیوں کی مسجد نبویۖ آمد

ریاض(این این آئی)مسجد الحرام اور مسجد نبویۖ کے امور کی دیکھ بھال کی جنرل اتھارٹی نے کہاہے کہ گزشتہ ہفتے مسجد نبویۖ میں 5.7ملین سے زیادہ نمازیوں کی آمد ہوئی ہے۔اتھارٹی کے اعداد وشمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 57لاکھ 35ہزار16افراد نے مسجد نبویۖ کا دورہ کیا۔ 5لاکھ 27ہزار152زائرین نے روضہ رسولۖ پر حاضری… Continue 23reading ایک ہفتے کے دوران 5.7ملین سے زیادہ نمازیوں کی مسجد نبویۖ آمد

انڈیا کے امیر ترین افراد کی لسٹ جاری،شاہ رخ خان پہلی بار شامل

datetime 31  اگست‬‮  2024

انڈیا کے امیر ترین افراد کی لسٹ جاری،شاہ رخ خان پہلی بار شامل

ممبئی(این این آئی)بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان 2024کی ہورون انڈیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں جگہ بنا لی ۔بھارتی میڈیا کے مطابق 58سال کی عمر میں اداکار کی مجموعی دولت کا تخمینہ تقریباً 7300کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔شاہ رخ خان کی اس فہرست میں شمولیت کا سبب ان کی مختلف… Continue 23reading انڈیا کے امیر ترین افراد کی لسٹ جاری،شاہ رخ خان پہلی بار شامل

جرمنی نے افغان شہریوں کو ملک بدر کردیا

datetime 30  اگست‬‮  2024

جرمنی نے افغان شہریوں کو ملک بدر کردیا

برلن(این این آئی)ہجرت کو روکنے کیلئے دبائو کا سامنا کرنے والے ملک جرمنی نے افغان شہریوں کو ملک بدر کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اے کے مطابق اگست 2021میں طالبان کی جانب سے افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار یہ پیش رفت سامنے آئی ہے۔ حکومتی ترجمان اسٹیفن ہیبسٹریٹ نے ایک بیان… Continue 23reading جرمنی نے افغان شہریوں کو ملک بدر کردیا

جنات سے باتیں کرنے والی ناروے کی شہزادی نے اپنے روحانی پیشوا سے شادی کرلی

datetime 30  اگست‬‮  2024

جنات سے باتیں کرنے والی ناروے کی شہزادی نے اپنے روحانی پیشوا سے شادی کرلی

اوسلو(این این آئی) ناروے کی شہزادی کی اپنی ‘روحانی پیشوا’ سے شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ ناروے کی شہزادی مارتھا لوئیس(آج) ہفتے کے روز خود ساختہ شمن ڈیوریک ویریٹ سے شادی کرنے والی ہیں، یہ شادی آلٹرنیٹ تھراپی کے دو عقیدت مندوں کا ایسا ملن ہو گا جس نے ناروے میں لوگوں کو… Continue 23reading جنات سے باتیں کرنے والی ناروے کی شہزادی نے اپنے روحانی پیشوا سے شادی کرلی

Page 47 of 4408
1 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 4,408