پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایران ہتھیار پروگرام میں مدد کے الزام پر امریکا میں پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد

datetime 10  اگست‬‮  2024

ایران ہتھیار پروگرام میں مدد کے الزام پر امریکا میں پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد

واشنگٹن (این این آئی )امریکی محکمہ انصاف نے 2 ایرانی اور ایک پاکستانی شہری پر تہران کو ہتھیاروں کے پروگرام میں مدد فراہم کرنے کے الزام میں فرد جرم عائد کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دو ایرانی بھائیوں شہاب میرکازئی اور یونس میرکازئی کے علاوہ ایک پاکستانی محمد پہلاوان کے خلاف ایران کے بڑے پیمانے… Continue 23reading ایران ہتھیار پروگرام میں مدد کے الزام پر امریکا میں پاکستانی شہری پر فرد جرم عائد

مسافر طیارہ گر کر تباہ، تمام 62 افراد ہلاک

datetime 10  اگست‬‮  2024

مسافر طیارہ گر کر تباہ، تمام 62 افراد ہلاک

ریوڈی جنیرو(این این آئی)برازیل کے شہر ساو پاولو میں مسافر بردار طیارہ گرگیا، طیارے میں 62 مسافر سوار تھے جو کہ سب ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹوئن انجن طیارہ برازیل کے جنوبی علاقے کاسکاویل سے ساو پاولو جا رہا تھا۔غیر ملکی میڈیا کی جانب سے جاری کی جانے والی ویڈیو میں جہاز کو… Continue 23reading مسافر طیارہ گر کر تباہ، تمام 62 افراد ہلاک

بنگلہ دیش میں طلبہ کا سپریم کورٹ کے احاطے میں احتجاج، چیف جسٹس سے استعفیٰ کا مطالبہ

datetime 10  اگست‬‮  2024

بنگلہ دیش میں طلبہ کا سپریم کورٹ کے احاطے میں احتجاج، چیف جسٹس سے استعفیٰ کا مطالبہ

ڈھاکا(این این آئی)بنگلہ دیش کی نئی عبوری حکومت نے ذاتی تشہیر سمیت معزول وزیراعظم حسینہ واجد کے حامی 3 اخباروں پر پابندی عائد کردی جبکہ وکلا سمیت طلبہ اور دیگر مظاہرین نے سپریم کورٹ کے احاطے میں احتجاج کیا اور چیف جسٹس اور اپیلٹ ڈویژن کے ججوں سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔غیرملکی میڈیا کے… Continue 23reading بنگلہ دیش میں طلبہ کا سپریم کورٹ کے احاطے میں احتجاج، چیف جسٹس سے استعفیٰ کا مطالبہ

حسینہ واجد نے بطوروزیراعظم استعفیٰ نہیں دیا،بیٹے صجیب کا دعویٰ

datetime 10  اگست‬‮  2024

حسینہ واجد نے بطوروزیراعظم استعفیٰ نہیں دیا،بیٹے صجیب کا دعویٰ

لندن(این این آئی )بنگلہ دیش کی مفرور وزیراعظم حسینہ واجد کے بیٹے صجیب واجد نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت روانگی سے قبل ان کی والدہ نے بطور وزیراعظم باضابطہ طور پر استعفیٰ نہیں دیا تھا۔برطانوی خبر ایجنسی کو دیے گئے انٹرویو میں حسینہ واجد کے بیٹے صجیب واجد نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت… Continue 23reading حسینہ واجد نے بطوروزیراعظم استعفیٰ نہیں دیا،بیٹے صجیب کا دعویٰ

افغانستان،سرکاری ملازمین کے لیے پانچ وقت کی نمازباجماعت پڑھنا لازمی قرار

datetime 10  اگست‬‮  2024

افغانستان،سرکاری ملازمین کے لیے پانچ وقت کی نمازباجماعت پڑھنا لازمی قرار

کابل (این این آئی)افغانستان کی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے پانچ وقت کی نمازباجماعت پڑھنا لازمی قرار دے دیا۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان رہنما ہیبت اللہ اخوندزادہ نے نیا فرمان جاری کردیا جس میں سرکاری ملازمین کو پانچ وقت کی نماز باجماعت ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق حکم… Continue 23reading افغانستان،سرکاری ملازمین کے لیے پانچ وقت کی نمازباجماعت پڑھنا لازمی قرار

عراق میں لڑکیوں کی شادی کی عمر 9 سال کرنے کی تجویز

datetime 9  اگست‬‮  2024

عراق میں لڑکیوں کی شادی کی عمر 9 سال کرنے کی تجویز

بغداد (این این آئی )عراق کی پارلیمنٹ میں لڑکیوں کی شادی کی عمر 9 سال مقرر کرنے کا بل متعارف کرانے پر بڑے پیمانے پر غم و غصے اور تشویش کا اظہار کیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس وقت عراق میں قانونی طور پر لڑکیوں کی شادی کی عمر 18 سال مقرر ہے۔ پارلیمنٹ میں… Continue 23reading عراق میں لڑکیوں کی شادی کی عمر 9 سال کرنے کی تجویز

حسینہ واجد واپس آسکتی ہیں،بیٹے کا دعویٰ

datetime 9  اگست‬‮  2024

حسینہ واجد واپس آسکتی ہیں،بیٹے کا دعویٰ

ڈھاکا(این این آئی )بنگلا دیش کی سابق وزیرِ اعظم حسینہ واجد کے بیٹے سجیب واجد کے اپنی والدہ کے وطن واپس لوٹنے کے حوالے سے مختلف بیانات دینے کا سلسلہ جاری ہے۔بھارتی اخبار سے گفتگو میں حسینہ واجد کے بیٹے سجیب واجد نے اب دعوی کیا ہے کہ بنگلا دیش کی سابق وزیرِ اعظم حسینہ… Continue 23reading حسینہ واجد واپس آسکتی ہیں،بیٹے کا دعویٰ

سعودی فرمانروا نے کابینہ کو فیصلے کرنے کی اجازت دے دی،شاہی فرمان جاری

datetime 9  اگست‬‮  2024

سعودی فرمانروا نے کابینہ کو فیصلے کرنے کی اجازت دے دی،شاہی فرمان جاری

ریاض(این این آئی) سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے کابینہ کو اپنی اور ولی عہد ووزیراعظم محمد بن سلمان کے بغیر کابینہ اجلاس طلب کرنے کی اجازت دے دی۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کابینہ کو اپنے اور وزیراعظم و ولی عہد محمد بن سلمان کے بغیر اجلاس طلب کرنے کی… Continue 23reading سعودی فرمانروا نے کابینہ کو فیصلے کرنے کی اجازت دے دی،شاہی فرمان جاری

بنگلہ دیشی تاجر برادری کا شیخ حسینہ سے اظہار لاتعلقی، مجبورا حمایت کرتے رہے

datetime 8  اگست‬‮  2024

بنگلہ دیشی تاجر برادری کا شیخ حسینہ سے اظہار لاتعلقی، مجبورا حمایت کرتے رہے

ڈھاکہ(این این آئی)شیخ حسینہ کا دھڑن تختہ کے بعد بنگلہ دیش کی تاجر براردی کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل چیمبر آف کامرس بنگلہ دیش(آئی سی سی بی)کے صدر محبوب الرحمان نے انکشاف کیا کہ ملک کے تاجر دبا میں رہنے کی وجہ سے طویل عرصے سے شیخ حسینہ حکومت کی حمایت… Continue 23reading بنگلہ دیشی تاجر برادری کا شیخ حسینہ سے اظہار لاتعلقی، مجبورا حمایت کرتے رہے

Page 45 of 4398
1 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 4,398