بنگلہ دیش میں حکومت بدلنے کے بعد اشیا ضرورت سستی ہوگئیں
ڈھاکہ(این این آئی)شیخ حسینہ کی معزولی اور عبوری حکومت کے بعد بنگلہ دیش میں معمولات زندگی بحال ہورہی ہے۔ بنگلہ دیش میں گزشتہ چند دنوں میں اشیا کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اشیا کی قیمتوں میں کمی کی بنیادی وجہ پولیس اور حکومتی پارٹی کے رہنماں کی بھتہ خوری… Continue 23reading بنگلہ دیش میں حکومت بدلنے کے بعد اشیا ضرورت سستی ہوگئیں