جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

ایران معاہدہ یا تباہی میں سے ایک کا انتخاب کرے، ٹرمپ کی دھمکی

datetime 2  مئی‬‮  2026 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو معاہدے یا تباہی کے درمیان انتخاب کا اختیار دے دیا

اور دونوں ملکوں کے درمیان جنگ ختم کرنے کے مقصد سے ہونے والے مذاکرات میں ایران کی جانب سے پیش کی گئی تازہ ترین تجویز پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔ٹرمپ نے وائٹ ہائوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک معاہدے تک پہنچنا چاہتے ہیں، لیکن میں اس سے مطمئن نہیں ہوں، اس لیے ہم دیکھیں گے کہ کیا ہوتا ہے۔ ٹرمپ نے تجویز میں نظر آنے والی خامیوں کی وضاحت نہیں کی۔انہوں نے کہا کہ ہم اس وقت فون کے ذریعے ایران کے ساتھ مذاکرات کر رہے ہیں اور ہم نے بات چیت میں پیش رفت کی ہے۔ امریکی صدر نے کہاکہ مجھے یقین نہیں ہے کہ ہم ایران کے ساتھ کسی معاہدے تک پہنچ پائیں گے۔

ٹرمپ نے ایرانی قیادت کو بھٹکی ہوئی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی رہنما منقسم ہیں اور وہ آپس میں متفق نہیں ہیں۔انہوں نے تہران کے اندر متصادم رجحانات کی موجودگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ ہیں جو مذاکرات کرنا چاہتے ہیں، لیکن وہ الجھن کا شکار ہیں۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…