پوتے نے صنعتکار دادا کو قتل کردیا
نئی دہلی (این این آئی )جائیداد کے تنازعے پر پوتے نے اپنے ارب پتی دادا کو چاقو کے وار سے موت کی نیند سلا دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حیدرآباد میں ارب پتی بزنس ٹائیکون جناردھنا را نامی ایک 86 سالہ تاجر کو پوتے نے ان کے گھر میں چاقو سے چھلنی کر کے قتل… Continue 23reading پوتے نے صنعتکار دادا کو قتل کردیا