نیوزی لینڈ نے ویزا قوانین میں نرمی کر دی
ویلنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ حکومت نے امیگریشن کو آسان بنانے کیلیے کام کے تجربے کے معیار، اجرت اور ویزا کی مدت میں ایڈجسٹمنٹ کے ساتھ کئی اقدامات کا اعلان کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ حکومت نے تارکین وطن کیلیے کام کے تجربے کے معیار کو تین سے کم کر کے دو سال… Continue 23reading نیوزی لینڈ نے ویزا قوانین میں نرمی کر دی