منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکا کا 9 مئی سے متعلق مؤقف سامنے آگیا

datetime 9  جولائی  2024

امریکا کا 9 مئی سے متعلق مؤقف سامنے آگیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے 9 مئی سے متعلق سوال پر جواب دیتے ہوئے پرتشدد کارروائیوں کی مخالفت کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیوملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستانی عوام نے دہشتگردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا ہے، علاقائی سلامتی کو لاحق خطرات سے نمٹنے… Continue 23reading امریکا کا 9 مئی سے متعلق مؤقف سامنے آگیا

کینیڈین نوبیل انعام یافتہ مصنفہ کی بیٹی سے سوتیلے باپ کی زیادتی

datetime 8  جولائی  2024

کینیڈین نوبیل انعام یافتہ مصنفہ کی بیٹی سے سوتیلے باپ کی زیادتی

اوٹاوا(این این آئی)نوبیل انعام یافتہ کینیڈین مصنفہ ایلس منرو کی بیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ اس کا سوتیلا باپ اس سے زیادتی کرتا تھا اور ماں کو یہ بات معلوم تھی اور اس نے شوہر کو کبھی نہیں چھوڑا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایلس منرو نے 2013 میں ادب کا نوبیل انعام جیتا تھا اور مئی… Continue 23reading کینیڈین نوبیل انعام یافتہ مصنفہ کی بیٹی سے سوتیلے باپ کی زیادتی

انڈونیشیا،سونے کی کان بیٹھنے سے 12 افراد ہلاک

datetime 8  جولائی  2024

انڈونیشیا،سونے کی کان بیٹھنے سے 12 افراد ہلاک

جکارتہ(این این آئی )انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں سونے کی کان بیٹھنے سے 12 افراد ہلاک ہو گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس حوالے سے پیر کو جاری ایک بیان میں حکام کا کہنا تھا کہ جزیرے سولاویسی میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے حادثہ ہوا۔ حکام نے بتایا کہ 18 افراد لاپتہ ہیں جبکہ… Continue 23reading انڈونیشیا،سونے کی کان بیٹھنے سے 12 افراد ہلاک

سعودی عرب، موت کے بعد اعضا عطیہ کرنے والوں کی تعداد پانچ لاکھ 33 ہزار ہوگئی

datetime 8  جولائی  2024

سعودی عرب، موت کے بعد اعضا عطیہ کرنے والوں کی تعداد پانچ لاکھ 33 ہزار ہوگئی

ریاض(این ای آئی)سعودی سینٹر فار آرگن ٹرانسپلانٹیشن نے انکشاف کیا ہے کہ مرنے کے بعد اپنے اعضا عطیہ کرنے کے خواہاں افراد کی تعداد پورے سعودی عرب میں لگ بھگ 5 لاکھ 33 ہزار عطیہ دہندگان تک پہنچ گئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ان کی یہ خواہش اس بنا پر ہے کہ دوسرے مریضوں کی… Continue 23reading سعودی عرب، موت کے بعد اعضا عطیہ کرنے والوں کی تعداد پانچ لاکھ 33 ہزار ہوگئی

مسافر نے پرواز کو ہی واش روم سمجھ لیا، ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑ گئی

datetime 5  جولائی  2024

مسافر نے پرواز کو ہی واش روم سمجھ لیا، ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑ گئی

شکاگو(این این آئی)ہوائی سفر کے دوران ایسے واقعات رونما ہوتے رہے ہیں جس کے باعث ایمرجنسی لینڈنگ تک کرنا پڑ جاتی ہے، ایسا ایک حیران کن واقعہ امریکی پرواز کے ساتھ ہوا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حال ہی میں امریکی ائیرلائن کی پرواز میں مسافر کی جانب سے جہاز کی سیٹ پر ہی نامناسب… Continue 23reading مسافر نے پرواز کو ہی واش روم سمجھ لیا، ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑ گئی

سعودی حکومت نے دنیا میں نیا اعزاز حاصل کر لیا

datetime 5  جولائی  2024

سعودی حکومت نے دنیا میں نیا اعزاز حاصل کر لیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب جہاں حج کے باعث دنیا بھر کی توجہ حاصل کر رہا تھا، وہیں اب ایک اور اعزاز کے باعث میڈیا کی توجہ حاصل کر رہا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق عوامی اعتماد کے حوالے سے سعودی حکومت پہلے نمبر پر آ گئی ہے، جہاں 86 فیصد شہری حکومت پر اعتماد رکھتے… Continue 23reading سعودی حکومت نے دنیا میں نیا اعزاز حاصل کر لیا

مسجد نبویۖ میں ایک ہفتے کے دوران 51 لاکھ زائرین کی آمد

datetime 5  جولائی  2024

مسجد نبویۖ میں ایک ہفتے کے دوران 51 لاکھ زائرین کی آمد

مدینہ منورہ(این این آئی)حج سیزن کے اختتام کے بعد مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 51 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد ریکارڈ کی گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے نے مسجد نبوی امور کی جنرل اتھارٹی کے حوالے سے بتایا کہ ایک ہفتے کے دوران 51 لاکھ 7 ہزار 933 زائرین مسجد نبوی آئے۔اس… Continue 23reading مسجد نبویۖ میں ایک ہفتے کے دوران 51 لاکھ زائرین کی آمد

یکم محرم کو غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تیاریاں مکمل

datetime 5  جولائی  2024

یکم محرم کو غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تیاریاں مکمل

مکہ مکرمہ(این این آئی)سعودی حکام نے یکم محرم 1446ھ کو غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق غلاف کعبہ کی تبدیلی کا کام 159 تکنیکی ماہرین اور کاریگروں کے ذریعے انجام پاتا ہے۔ ہر سال پرانے غلاف کعبہ کو جن سنہرے کڑوں سے باندھا جاتا ہے ان سے… Continue 23reading یکم محرم کو غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تیاریاں مکمل

سعودی فرماں روا کا اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان

datetime 5  جولائی  2024

سعودی فرماں روا کا اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان

ریاض(این این آئی) سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ سلمان نے متعدد شعبوں میں اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔ شاہ سلمان کے جاری شاہی فرمان میں سائنسدانوں، طبی… Continue 23reading سعودی فرماں روا کا اہل اور قابل افراد کو سعودی شہریت دینے کا اعلان

Page 63 of 4398
1 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67 68 69 70 71 72 4,398